۲۸ شاندار بالکنی جو باہر کے مناظر اندر لے آئے

Shahtaj Shahtaj
Leicester House, SPG Architects SPG Architects بالکن،ایوان وتراس
Loading admin actions …

ہماری جدید، شہری طرز زندگی میں، ہم با آسانی اپنے آپ کو قدرت اور اسکے فضل سے منقطع پا سکتے ہیں۔ چاہے وہ آب و ہوا کی وجہ سے ہو یا ہماری مصروف زندگیوں کی وجہ سے، ہمارے پاس باہر اور اپنے باغوں کی دلکشی کے درمیان گزارنے کے لیے بہت کم وقت ہوتا ہے۔ 

خوش قسمتی سے، ایک عام ارکیٹیکچرل فیچر ہے جو ہمارے لیے اِس مسئلے کو فوراً حَل کرسکتا ہے۔ بالکنی کسی بھی گھر، فلیٹ یا مکان میں ایک بہترین اضافہ ہے۔ یہ ہمیں بیرونی ماحول سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے، ساتھ ہی ہماری اندرونی زندگیوں کے آرام کو برقرار رکھتے ہوئے۔ 

دونوں دنیاوں کا لطف اٹھانے کا بہترین ذریعہ ہوتے ہوئے، ہم نے ۳۰ کمال کی بالکنیوں کی فہرست تیار کی ہے جو آپکا معمار آپکی اندرونی زندگی کو بیرونی کے ساتھ شامل کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔ آئیں دیکھیں…

۱ . آرام دہ جگہ

Leicester House, SPG Architects SPG Architects بالکن،ایوان وتراس

۲ . الگ ہونے والی دیواریں

۳ . کھلا ہوا اندرونی حصہ

۴ . آتش دان بالکنی

۵ . چھت

۶ . جھولے پر سورج کی روشنی

۷ . پرتعیش تہیں

۸ . دلکش صحن

۹ . بلاک فرنیچر

۱۰ . بہترین پیش گاہ

۱۱ . کھڑکیاں اور مناسب رکھ رکھاؤ

۱۲ . کھلا اور وسیع

Déco per la residenza LAGRANGE12 a Torino, Déco Déco بالکن،ایوان وتراس چوب

۱۳ . اطراف میں شیشے

۱۴ . تصوراتی لکڑی کی بناوٹ

۱۵ . پوشیدگی اور تناسب

۱۶ . دلکش باغ

Wood and Green, Paola Thiella Paola Thiella بالکن،ایوان وتراس

۱۷ . روشن اور پختہ جگہ

‫۱۸ . شوخ رنگ

۱۹ . سمندری نظارہ

۲۰ . روایتی اسٹائل

۲۱ . پتھر اور منظر

۲۲ . کیبن اسٹائل

house-05, dwarf dwarf بالکن،ایوان وتراس

۲۳ . باغ کا گوشئہ

۲۴ . ناشتے کے لیے گوشئہ

۲۵ . کچھ ساحلی

۲۶ . پول سائڈ

۲۷ . شہر کی کشش

۲۸ . صاف کھلی جگہ

اب جیسا کہ آپ اندرونی اور بیرونی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے بالکنی کے کافی انتخابات دیکھ چکے ہیں، شاید آپ یہ دیکھنا پسند کریں: ۴۴ لکڑی کے تختوں کے آئیڈیاز جو آپ براہ راست عمل میں لاسکتے ہیں

Need help with your home project?
Get in touch!

نکات برجسته از مجله ما